ویجی ٹیبل اینڈ چیز سموسہ



اجزاء:Ú©Ù¹ÛŒ ہری پیاز دو عدد،کٹی گاجر ایک عدد،اُبلے مٹر1/2کپ،کٹی بند گوبھی 1/2کپ،اُبلے اور Ú©Ù¹Û’ انڈے دو عدد،چیڈر چیز 1/2کپ،پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،کٹی ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ،چلی ساس ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،نمک Ø+سب ضرورت،تیل ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ترکیب:ایک پین میں ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں دو عدد Ú©Ù¹ÛŒ ہری پیاز،ایک عدد Ú©Ù¹ÛŒ گاجر،1/2Ú©Ù¾ اُبلے مٹر،1/2Ú©Ù¾ Ú©Ù¹ÛŒ بند گوبھی،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† پسی کالی مرچ،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ادرک لہسن کا پیسٹ،ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† Ú©Ù¹ÛŒ ہری مرچ،ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† Ú†Ù„ÛŒ ساس،ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† سویا ساس اور Ø+سب ضرورت نمک ڈال کر اچھی طرØ+ بھون لیں،پھر اس فلنگ Ú©Ùˆ سموسے میں بھریں اور فرائی کر لیں۔